Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

جدہ کے محلوں میں سائرن بجانے کی خبر بے بنیاد ہے، شہری دفاع

جدہ: محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ جدہ کے بعض محلوں میں سائرن بجانے کی خبر بے بنیاد ہے۔ ٹویٹر اور سوشل میڈیا صارفین نے سائرن بجنے کی جو ویڈیو شیئر کی ہیں وہ بے بنیاد ہے۔ 
 

شیئر: