Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جدہ بارش: اہم شاہراہوں کے علاوہ بیشتر انڈر پاسز بند

جدہ: جدہ میں موسلادھار بارش کے باعث اہم شاہراہوں کے علاوہ بیشتر انڈر پاسز بند کردیئے گئے۔ مکہ مکرمہ گورنریٹ کے تحت ہنگامی حالات سے نمٹنے والی کمیٹی نے کہاہے کہ شارع السبعین اور فلسطین ، السبعین اور حرائ، شارع ستین اور ملک عبد اللہ، ملک عبد اللہ اور طریق مدینہ کے علاوہ دیگر اہم انڈر پاسز میں پانی بھر گیا ہے۔ 
 

شیئر: