Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ششی تھروور کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ

نئی دہلی ۔۔۔بھارتیہ جنتا پارٹی کی دہلی شاخ نے کانگریس لیڈر ششی تھرور کیخلاف دہلی کی عدالت میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا گیا۔ اپنی شکایت میں دہلی بی جے پی لیڈر راجیو ببر نے کہا کہ اس سے ان کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔عرضی گزار نے مزید کہا کہ وہ شیو دیوتا کے بھکت ہیںا ور تھرور نے یہ تبصرہ کر کے اندرون ملک اور بیرون ملک کروڑوں شیو بھکتوں کی توہین کی ہے۔

شیئر: