Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

پنجاب میں پھر دہشتگردی کے فروغ کی کوشش کی جا رہی ہے، جنرل راوت

نئی دہلی۔۔۔فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا کہ غیر ملکی رابطوں کے توسط سے پنجاب میں دہشت گردی کو زندہ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔اگر فوری کارروائی نہیں کی گئی تو اس وقت تک بہت دیر ہو چکی ہوگی۔’’ ہندوستان کی داخلی سلامتی کی بدلتی حالت:رجحان اور علاج‘‘ کے عنوان سے سیمینار میں فوجی افسران ، ماہرین دفاع، سابق سینیئر حکومتی و پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راوت نے مزید کہا کہ پنجاب کافی پر امن  صوبہ ہے لیکن غیر ملکی عناصر ریاست کا امن درہم برہم کرنے اور انتہاپسندی کو زندہ کرنے کی پھر کوشش کر رہے ہیں۔

شیئر: