Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

جدہ : آج رات اور کل صبح بھی بارش کا امکان

جدہ: جدہ میں آج رات اور کل صبح بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب رات ایک بجے تک درمیانے درجے کی بارش کی توقع ہے جبکہ اتوار کو صبح بھی بارش ہوگی۔
 

شیئر: