Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید

اسلام آباد ...جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق قاتلانہ حملہ راولپنڈی کی نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں واقع ان کے گھر پر ہوا۔ سمیع الحق کے صاحبزادے حامد الحق نے بتایا کہ نامعلوم حملہ آور نے گھر میں گھس کر چاقو سے وار کئے۔ گھر کا ملازم باہر گیا ہو اتھا جب وہ باہر آیا تو والد شہید ہو چکے تھے۔ تفصیلات آرہی ہیں۔

شیئر: