Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کی وطن واپسی

مالے...مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید  2 برس سے زائد عرصہ جلاوطنی میں گزارنے کے بعد وطن واپس لوٹ گئے ۔ 2015 میں انہیں ایک اعلیٰ جج کو گرفتار کرنے کے الزام میں13س قید سزا سنائی گئی تھی، جس کے بعد وہ فرار ہو کر سری لنکا پہنچ گئے تھے۔سیاسی پناہ حاصل کر لی تھی۔ اس مقدمے کو غیرشفاف قرار دے کر عالمی برادری نے اس پر تنقید کی تھی۔ مالدیپ میں حالیہ انتخابات میں یامین عبدالقیوم کی شکست کے بعد نشید مالے پہنچے۔
 

شیئر: