Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

جدہ: الفیصلیہ محلے میں سعودی لڑکی کی خودکشی

جدہ۔۔۔ جدہ کے الفیصلیہ محلے میں چوتھی منزل سے ایک لڑکی نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ ماں منظر دیکھ کر بیہوش ہوگئی۔ 17سالہ لڑکی سعودی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ ذہنی مریضہ تھی۔ پولیس نے اس کی لاش اسپتال بھجوا دی اور جائے وقوعہ سے تمام ممکنہ شواہد کا ریکارڈ حاصل کر لیا۔

شیئر: