Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

عمران خان سرکاری دورے پر چین روانہ

اسلام آباد... وزیراعظم عمران خان چین کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ چینی صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تجارت کے فروغ کیلئے بات کریں گے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد , مشیر تجارت عبدالرزاق داود اور وزیر اعلی بلوچستان جام کمال بھی وزاعظم کے ہمراہ ہیں ۔

شیئر: