Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

ریاض میٹرو اسٹیشن کے برقی زینے تیار

ریاض۔۔۔ریاض میٹرو اسٹیشن پر برقی زینوں او رلفٹوں کی تنصیب شروع کر دی گئی، کنگ عبدالعزیز پبلک ٹرانسپورٹ پروجیکٹ انتظامیہ نے شہر میںایک اسٹیشن پر نصب کئے گئے برقی زینے کی تصاویر جاری کی ہیں، شہر بھر کے میٹرو اسٹیشنوں پر954برقی زینے اور 600سے زیادہ لفٹیں نصب کی جائیں گی۔

شیئر: