Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

سیلابی ریلہ وادی عقیق سے گزر کر مدینہ منورہ کے اطراف میں داخل

مدینہ منورہ: وادی عقیق میں سیلابی ریلہ مدینہ منورہ شہر کے اطراف تک پہنچ گیا۔ محکمہ شہری دفاع نے احتیاطی تدابیر کے طور پر مسجد میقات اور وادی عقیق سے گزرنے والی شاہراہ الہجرہ بند کردی۔ وادی عقیق سے آنے والا سیلابی ریلہ شہر کے جنوب میں ایک سو کلو میٹر دوری پر ہے۔
 

شیئر: