Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایم ایم اے کراچی میں ملین مارچ کریگی

  کراچی ...متحدہ مجلس عمل نے 8 نومبر کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان کردیا۔ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی ایجنڈے کے تحت موجودہ حکومت کو اقتدار میں لایا گیا ۔عالمی سازش یہ ہے کہ عالم اسلام کو مسلکی تنازعات کا شکار کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ احتجاج کرنے والے قابل تعریف ہیں ،تمام مسالک ختم بنوت کیلئے متحد ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملین مارچ میں آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ جے یو آئی ف نے جمعہ کو پشاور میں مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں احتجاجی مظاہرے کا بھی اعلان کیا ہے۔
 

شیئر: