Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

جدہ میں رات12بجے تک بارش کا امکان

جدہ: جدہ میں آج رات12تک بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ کی پیشگوئی کےمطابق جدہ کے علاوہ ذہبان ، رابغ، خلیص، الکامل، ثول ، عسفان، مستورہ، اور صعبر سمیت قرب وجوار کے تمام علاقوں میں رات 12بجے تک کہیں موسلادھار اور کہیں درمیانے درجے کی بارش کا امکان ہے۔ آئندہ دنوں میں بھی مطلع ابر آلود رہے گا۔
 

شیئر: