Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

روس جوہری معاہدے کی پاسداری کرے ،نیٹو

برسلز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سرد جنگ دور کے جوہری ہتھیاروں کے معاہدے سے نکلنے کی خواہش کا اعلان کرنے کے بعد نیٹو نے روس پر زور دیا ہے کہ وہ معاہدے کی پاسداری کرے۔یہ پیغام برسلزمیں نیٹو اور روس کونسل(این آرسی) کے اجلاس کے بعد سامنے آیا۔بیان میںکہا گیا کہ اس معاملہ پر روس کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں۔ تمام اتحادی ممالک کی حفاظت اور سلامتی یقینی رکھنے کیلئے مؤثر اقدامات کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

شیئر: