Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

"العرب شیلڈ " فوجی مشقیں

ریاض۔۔۔ سعودی عرب کے 2فوجی دستے العرب شیلڈ مشقوں میں شرکت کیلئے بدھ کو مصر کے جناکلیس ائیربیس اور برج العرب ائیربیس پہنچ گئے۔ مشقوں میں مصر اور سعودی عرب سمیت کئی عرب ممالک کی افواج شریک ہوں گی۔ مشترکہ عرب آپریشن کے متحدہ  تصور کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔

شیئر: