Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد... وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ملک کی موجودہ سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کے امن، سلامتی اور تحفظ کے لئے پوری قوم متحد ہے۔

شیئر: