Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ابوظبی : چوہدری تنویر مقرب کے اعزاز میں ڈنر

 نمائندہ اردو نیوز۔ ابوظبی
 
 صدرپاکستان مسلم لیگ (ن)ابوظبی وسابق صدرمرکزپاکستان چوہدری محمدصدیق نے چوہدری تنویرمقرب آف چیلیانوالہ کے اعزازمیں ڈنرکااہتمام کیاجس میں ممبربورڈابوظبی چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری خان زمان سرور،چوہدری پرویزولایت آف چیلیانوالہ ،چوہدری خالد آف برنالہ ،چوہدری محمدانور،چوہدری محمدزمان ریحانیہ ،مظہراقبال چوہدری ،چوہدری الطاف حسین، میاں امجدجاوید،ملک محبوب ربانی ،فاروق وڑائچ وتوقیرعباس سمیت متعددشخصیات نے شرکت کی۔
  • امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں
 

شیئر: