Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

یمنی وزیراعظم اور وزراء عدن واپس

عدن ۔۔۔یمنی وزیراعظم معین عبدالملک اور ان کی کابینہ میں شامل تمام وزراء ریاض سے عدن پہنچ گئے۔یمنی حکومت عدن سے سرکاری امور نمٹائے گی ۔عبدالملک نے عدن پہنچنے پر کہا کہ اب کابینہ کے تمام ارکان عدن میں قیام کرینگے اور یہاں بیٹھ کر دفتری ، اقتصادی اور مالیاتی مسائل حل کرینگے ۔ریاستی اداروں کو موثر بنائیں گے ۔ 

شیئر: