Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

سام سنگ کا 512 جی بی مائیکرو ایس ڈی کارڈ متعارف

سامسنگ کمپنی کی جانب سے 512 جی بی اسٹوریج کا حامل مائیکرو ایس ڈی کارڈ متعارف کرا دیا گیا ہے۔کارڈ کی ریڈ اینڈ رائیٹ اسپیڈ سو ایم بی فی سیکنڈ ہے ۔ کمپنی کے دعوے کے مطابق اس کارڈ کی مدد سے تھری جی انٹرنیٹ پر کسی فور کے ویڈیو کو صرف 38 سیکنڈ میں ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے ۔کارڈ میں ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد تصاویر محفوظ کی جا سکتی ہیں۔ ایس ڈی کارڈ کی قیمت 290 یورو مقرر کی گئی ہے اور اس کے ساتھ ایک ایس ڈی ایڈاپٹر بھی دیا جائے گا۔ کارڈ کی وارنٹی دس سال ہیں۔

شیئر: