Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

میاں محمد عباس کی غائبانہ نماز جنازہ

ریاض۔۔۔۔مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب پاکستان کے ناظم عمومی مولانا میاں محمود عباس کی غائبانہ نماز جنازہ ہزاروں افراد نے پاکستان میں ادا کی۔ ان کا انتقال جمعہ کے روز عمرے کے دوران مطاف میں ہوگیا تھا۔ نماز جنازہ امیرمرکزی جمعیت اہلحدیث پروفیسر سینیٹر ساجد میر نے پڑھائی ۔
مزید پڑھیں:- - - -مالیاتی ٹیکنالوجی عالمی کمپنیوں کی مملکت آمد

شیئر: