Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ابہا: لینڈ سلاڈنگ کی وجہ سے عقبۃ ضلع روڈ بند

ابہا: عسیر ریجن میں موسلادھار بارش کے باعث محکمہ ٹریفک نے عقبۃ ضلع روڈ بند کردی۔ محکمہ ٹریفک کا کہنا ہے کہ موسلادھار بارش کے باعث دوسری سرنگ کے بعد لینڈ سلاڈنگ کی وجہ سے راستہ بند کردیا گیا ہے۔
 
 

شیئر: