Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

چین اور فرانس کا پہلا مشترکہ سیٹلائٹ

بیجنگ۔۔۔چین اور فرانس نے موسمیاتی تبدیلی کے مشاہدے کیلئے پہلا مشترکہ سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا ۔چین کی سائنس ٹیکنالوجی اور زمینی ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہپہلا فرانکو، چینی سیٹلائٹ’’ لانگ مارچ ٹوسی کیرئیر راکٹ‘‘ کے ذریعے جیکوان سیٹلائیٹ لاؤنچ سینٹر سے مدار میں چھوڑا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سیٹلائٹ موسمیاتی تبدیلی کو بہتر طریقے سے سمجھنے میں معاونت فراہم کریگا۔
مزید پڑھیں:- - - - -خالدہ ضیا کو ایک اور مقدمے میں سزا

شیئر: