Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

آرمی چیف سے عرب امارات کے فوجی سربراہ کی ملاقات

  اسلام آباد ...آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے جی ایچ کیو میں یو اے ای کی بری فوج کے کمانڈر سے ملاقات کی ۔ آئی آیس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو آمد پر عرب امارات کے کمانڈر گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال، دفاع اور فوجی تربیت کے شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ یواے ای کے کمانڈر نے دہشت گردی کے خلاف پاک افواج کی کوششوں کو سراہا۔

شیئر: