Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

طالبان کے شیڈو گورنر سمیت12ہلاک

کابل۔۔۔افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں طالبان کے خود ساختہ شیڈوگورنر  12ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔افغان اسپیشل فورسز نے صوبہ ننگرہارمیں آپریشن کیا، جس میں طالبان شیڈو ڈسٹرکٹ گورنر 12ساتھیوں سمیت مارا گیا۔افغان طالبان کی جانب سے بھی  ان کے شیڈو ڈسٹرکٹ گورنر کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -خالدہ ضیا کو ایک اور مقدمے میں سزا

شیئر: