Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

کابل میں خودکش دھما کہ، 6 زخمی

  کابل...افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق خودکش دھما کہ کابل کے پولیس ڈسٹرکٹ 9 میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے نزدیک کیا گیا۔سیکیورٹی حکام نے خودکش بمبار کو روکنے کی کوشش کی تو اس نے ٹارگٹ تک پہنچنے سے قبل ہی دھماکہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے 4 ملازم اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔دھماکے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی ۔
 

شیئر: