Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

دولہا نے دلہن کے گھر میں خود کشی کرلی

مکہ مکرمہ۔۔۔۔26سالہ برمی دولہا نے مکہ مکرمہ میں اپنی دلہن کے ساتھ اختلافات کے بعد دھار دار آلے سے خود کو زخمی کرکے خودکشی کرلی۔ اجیاد پولیس نے رپورٹ ملنے پر جائے وقوعہ پہنچ کر تمام شواہد جمع کرلئے۔واقعہ النکاسہ محلے میں پیش آیا۔ رشتے داروں کا کہنا ہے کہ شادی 6ماہ قبل ہوئی تھی۔ میاں بیوی میں جھگڑا ہوگیا تھا جس پر شوہر نے اپنے سسرال میں خود کشی کرلی۔مقامی پولیس نے حقیقت حال دریافت کرنے کیلئے ضروری کارروائی کا آغاز کردیا۔
مزید پڑھیں:- -  - -ٹھیکیداروں سے 510ٹھیکے واپس

شیئر: