Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کوہستان کے قریب وین کھائی میں جا گری،17ہلاک

مانسہرہ ...کوہستان کے قریب اتوار کو رات گئے شاہراہ قراقرم پرمسافر وین کھائی میں جاگری۔خواتین اور بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ایک خاتون معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔ دشوار راستوں کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تنگ راستے اور اندھیرے کے باعث مسافروں سے بھری وین ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور توازان برقرار نہ رکھ سکی۔ ذرائع کے مطابق مسافر وین غذر سے راولپنڈی جا رہی تھی۔

شیئر: