Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

ہیروئن کے پاکستانی اسمگلر کا سر قلم

ریاض۔۔۔ یہاں مقامی حکام نے ہیروئن اسمگل کرنے کا الزام ثابت ہوجانے پر پاکستانی شہری محمد رمضان سردارا کو جدہ میں اتوار کے روز سر قلم کر کے نشان عبرت بنا دیا۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کر کے واضح کیا کہ پاکستانی شہری محمد رمضان سردارا  اپنے پیٹ میں ہیروئن چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔ اقبال جرم پر موت کی سزا سنا دی گئی۔

شیئر: