Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

تشہیری مہم کے باوجود مملکت نے لیزر بم کاسوداکرلیا

ریاض ۔۔سعودی عرب نے اپنے خلاف تشہیری مہم کے باوجود گائیڈڈ لیزر بم کا سودا کر لیا ۔ مخالفین نے سودا معطل کرانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق گائیڈڈ لیزر بم سب سے پہلے امریکہ نے ویتنام کی جنگ میں استعمال کئے تھے ۔تب سے انہیں جدید تر بنانے کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ بم اپنے ہدف کو نشانہ بنانے میں انتہائی موثر ہیں ۔ گائیڈڈ بم ہدف کو نشانہ بنانے میں کم از کم 50فیصد اور عام بم 6فیصد تک کامیاب رہتے ہیں ۔ اسپین کے وزیر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کو سابقہ سودے کے تحت 400گائیڈڈ لیزر بم فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا ۔
 

شیئر: