Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

آج ریاض میں موسلادھار بارش کا امکان

ریاض: ریاض میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج رات 11سے صبح 5بجے تک ریاض کا موسم غیر یقینی رہے گا۔ کہیں موسلادھار اور کہیں درمیانے درجے کی بارش ہوگی۔ گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہوا چلے گی۔ شہری اور مقیم غیر ملکی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور پر خطر مقامات سے دور رہیں۔
 

شیئر: