Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

افغانستان میں خودکش کار بم دھماکہ ، 6 ہلاک

کابل۔۔۔افغانستان میں خودکش کار بم دھماکے میں6 افراد ہلاک جبکہ 12زخمی ہو گئے ۔ صوبائی حکومت کے ترجمان عبدالرحمان نیبتایا کہ صوبہ وردک کے ضلع میدان سابار میں خودکش حملہ آور نے پولیس گاڑیوں کے ایک مرمتی سینٹر میں بارود سے بھری کار کو اڑا دیا ۔ 

شیئر: