Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سلطان قابوس سے اسرائیلی وزیر اعظم کی ملاقات

مسقط: سلطان عمان قابوس بن سعید سے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو نے ملاقات کی۔مقامی اخبار الشبینہ اور سرکاری ٹی وی کے مطابق عمان کے سلطانی محل بیت البرکہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد مسائل پر گفتگو ہوئی۔
 

شیئر: