Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
تازہ ترین

ٹرمپ نے پوٹین کو دورہ امریکہ کی دعوت دیدی

  واشنگٹن .. امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے روسی صدر ولادی میر پوٹین کو واشنگٹن آنے کی دعوت دی ہے۔ جان بولٹن نے یہ بات سابق سوویت ریاست جارجیا کے دورے کے موقع پر نیوز کانفرنس میں کہی تاہم یہ واضح نہیں کہ آیا روسی صدر پوٹین نے امریکہ کی جانب سے اس دعوت کو قبول کیا یا نہیں۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ روس کے ساتھ اچھے تعلقات امر یکہ کے مفاد میں ہیں۔

شیئر: