Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

کرشمہ اور کرینہ کا بچپن

بالی وڈ کی دو مشہور اداکارائیں کرشمہ کپور اور کرینہ کپور بالی وڈ میں اپنی اداکاری سے تو مشہور ہیں ہی، کرشمہ کے بعدان کی بہن کرینہ کپور فلموں میں نام بنارہی ہیں۔ حال ہی میں کرشمہ نے کرینہ کے ساتھ بچپن میں کھنچوائی گئی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جسے شہرت مل رہی ہے۔ اس تصویر میں دونوں مسکرارہی ہیں۔
 

شیئر: