Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

دبئی میں دیوالی بازار کا انعقاد

نمائندہ اردو نیوز ۔ دبئی
 
 دبئی کے مقامی ہوٹل میںدیوالی بازار کا انعقاد ہوا جس میں بڑی تعداد میں فیشن پروڈکٹ کی نمائش کی گئی ۔ کپڑے ‘جیولری ‘جوتے ‘اور بناو سنگھار کی بہت سی چیزوں کو نمائش میں رکھا گیا تھا جسے خصوصی دیوالی کے موقع پر خریداروں کی سہولیات کو مد نظر رکھتے ہوئے آرگنائز کیا گیا تھا ۔ایک ہی جگہ پر خواتین اور بچوں کی ضروریات کی چیزوں کو مہیا کر کے دیوالی کے تہوار کے موقع پر خریداروں کو مناسب قیمت پر ان کی ضروریات کو پورا کیا گیا تھا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں عورتوں اور بچوں نے شرکت کی اور اپنی ضروریات کی اشیاءمناسب قیمت پر خریدیں۔
  • امارات کی تازہ ترین خبریں واٹس ایپ پر وصول کریں
 

شیئر: