Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جدہ میں بارش ، ساڑھے11بجے تک موسم غیر یقینی رہے گا

جدہ: جدہ میں موسلادھار بارش شروع ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کی اطلاع کے مطابق جدہ کے علاوہ بحرہ، مکہ مکرمہ، جموم اور قرب وجوار کے علاقوں میں رات ساڑھے11بجے تک موسم غیر یقینی رہے گا۔ ادھر مکہ مکرمہ گورنریٹ نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ ریجن کے علاقوں میں بارش کے ساتھ بعض شہروں میں ژالہ باری اور گرد وغبار کے طوفان کا بھی امکان ہے۔ 
 

شیئر: