Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

اردنی انٹلیجنس کا ریٹائرڈ جنرل قاتلانہ حملے میں ہلاک

عمان ۔۔۔اردن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے انٹلیجنس ادارے کا ریٹائرڈ جنرل ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ دارالحکومت عمان میں پیش آیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق سابق انٹلیجنس ڈائریکٹر برائے انسداد دہشت گردی حابس الحناینہ کو دہشت گردوں کی جانب سے نشانہ بنایا گیا۔اردن کے سرکاری ذرائع کے مطابق سابق انٹلیجنس جنرل کی ہلاکت میں ملوث کسی شخص کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ پولیس اور دیگر سیکیورٹی ادارے فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت کی کوشش کررہے ہیں۔

شیئر: