Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

شاہ سلمان سے جمال خاشقجی کے صاحبزادوں کی ملاقات

ریاض-  - - -خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے منگل کو ریاض کے قصر یمامہ میں جمال خاشقجی کے بیٹے سھل اور صلاح ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں ملاقات کر رہے ہیں، خادم حرمین شریفین اور ولی عہد نے اس موقع پر بھی دونوں سے ان کے والد کی موت پر تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا، جمال خاشقجی کے تمام اہل خانہ سے تعزیت کی۔ سھل او رصلاح نے مشفقانہ رویہ پر خادم حرمین شریفین اور ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیں:- - -  -"سرمایہ کاری مستقبل "فورم شروع ،212ارب ریال کے معاہدوں پر دستخط

شیئر: