Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

قونصلر کے گھر سے جمال خاشقجی کی نعش کے ٹکڑے کی اطلاعات درست نہیں،ترکی سیکیورٹی

انقرہ ۔۔ترک سیکیورٹی عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ استنبول میں سعودی قونصلر کے گھر سے جمال خاشقجی کی نعش کے ٹکڑے ملنے کی اطلاعات غلط ہیں ۔ ترک سیکیورٹی عہدیدار برطانوی چینل اسکائی نیوز کی جانب سے جاری کی جانیوالی اس رپورٹ پر تبصرہ کر رہے تھے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی نعش کے کچھ حصے مل گئے ہیں یہ حصے سعودی قونصلر کے گھر سے حاصل ہوئے ہیں ۔ ترک عہدیدار کا کہنا ہے کہ یہ اطلاعات غلط ہیں حقیقت سے قطعاً عاری ہیں ۔ 

شیئر: