Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

چوری کی 202وارداتیں کرنیوالے 5مصری گرفتار

ریاض۔۔۔۔ریاض پولیس نے چوری کی 202وارداتیں کرنیوالے 5مصریوں کو گرفتار کرلیا۔ انہوں نے 14ملین ریال سے زیادہ مالیت کا سامان اور نقدی ،گوداموں سے چوری کی تھی۔
مزید پڑھیں:- - - -سعودی بہروپیا تجارتی مرکز سے گرفتار

شیئر: