Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

جمعرات کو مملکت بھر میں نماز استسقاءپڑھی جائے گی

ریاض: جمعرات کو مملکت بھر میں نماز استسقاءپڑھی جائے گی۔ خادم حرمین شریفین شاہ بن عبد العزیز نے ہدایت جاری کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایوان شاہی سے جاری ہونے والے فرمان میں کہا گیا کہ رسول اکرم کی سنت پر عمل کرتے ہوئے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ملک بھر میں جمعرات کو نماز استسقاءکی ہدایت جاری کردی ہے۔
 

شیئر: