Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خزانہ کی ملاقات

ریاض- - -  - -سعودی ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے پیر کو امریکی وزیرخزانہ   ریاض میں ملاقات کر رہے ہیں ، اس موقع پر سعودی عرب اور امریکہ کے شراکتی تعلقات کی اہمیت او رسعودی ویژن 2030کے تحت شراکت کی تقویت پر زور دیا گیا، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا، اقتصادی اور تجارتی لین دین کو مل جل کر مزید بہتر بنانے کا عزم ظاہر کیا گیا۔
مزید پڑھیں:- - - - -شاہ سلمان "خاشقجی"کی موت کے ذمہ داران کے احتساب کیلئے پرعزم ہیں، الجبیر

شیئر: