Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

پاکستانی کینو6.22فیصد مہنگا ہوگیا

ریاض۔۔۔۔اگست کے مقابلے ماہ ستمبر کے دوران آلو کے نرخوں میں 8.67فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ کھانے پینے کی 5اشیاء کے نرخوں میں مجموعی طور پر 30.48فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستانی کینو کی قیمت میں 6.22فیصد اضافہ ہوا۔ متعدد غذائی اشیاء کے نرخوں میں کمی بھی واقع ہوئی۔ ہندوستانی انار کی قیمت میں 11.91فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں:- - - -خاشقجی حقیقت بتانے میں 18دن کیوں لگے؟

شیئر: