Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
تازہ ترین

امارات میں فضائی میزائل جنگ کی مشقیں

ریاض۔۔۔۔متحدہ عرب امارات کے الظفرہ ایئر بیس پر فضائی میزائل جنگ کے مرکز میں سعودی اماراتی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ ان میں برادر و دوست ممالک کے افواج بھی کثیرتعداد میں شریک ہیں۔امریکہ ، برطانیہ، آسٹریلیا، جرمنی ،فرانس اور مصر کے نام قابل ذکر ہیں۔سعودی عرب ایف15طیاروں کے ساتھ ان جنگی مشقوں میں شرکت کررہا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - - -مکہ مکرمہ میں آج موسلادھار بارش کا امکان

شیئر: