Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

مملکت امریکہ کیلئے بے حد اہم ہے، امریکی وزیرخزانہ

واشنگٹن۔۔۔امریکی وزیرخزانہ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب امریکہ کیلئے اقتصادی اعتبار سے بے حد اہم ہے۔ امریکہ سعودی عرب کے ساتھ قدیمی تعلق برقرار رکھے گا۔ وہ اتوار کو سعودی عرب سمیت مشرق وسطیٰ کے 6ممالک کے دورے پر القدس پہنچنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

شیئر: