Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 نومبر ، 2025 | Monday , November   17, 2025
پیر ، 17 نومبر ، 2025 | Monday , November   17, 2025
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

اسلام آباد... ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روپے لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر روپے کی قدر مزید گری تو مہنگائی کی شرح6.5 فیصد سے بڑھ کر9 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ اگر ایسا ہوا تو عوام کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ 

شیئر: