Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

6بڑے سعودی شہریوں میں آج درجہ حرارت میں کمی

ریاض ۔ ۔۔سعودی عرب کے 6بڑے شہروں میں آج اتوار کو درجہ حرارت 3.2کم رہے گا ۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت مکہ مکرمہ (38سینٹی گریڈ) میں ہے ۔ سب سے کم درجہ حرارت ریاض میں (33سینٹی گریڈ) ہے جبکہ الاحساء میں 37،دمام36،جدہ 35اور مدینہ منورہ میں34سینٹی گریڈہے ۔

شیئر: