Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 30 مارچ ، 2026 | Monday , March   30, 2026
پیر ، 30 مارچ ، 2026 | Monday , March   30, 2026

غیر ملکی دیسی معالج گرفتار

ریاض۔۔۔یہاں متعلقہ حکام نے اجازت نامے کے بغیر دیسی طریقوں سے علاج کرنے والے غیر ملکی کو گرفتار کر لیا ۔یہ اطلاع وزارت صحت نے ٹوئٹر کے اپنے اکائونٹ پر دیتے ہوئے واضح کیا کہ پولیس کی مدد سے غیر ملکی دیسی معالج کو گرفتار کرلیا گیا ۔ سوشل میڈیا پر اپنے ہنر کی تشہیر کر رہا تھا ۔ اسے پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا۔

شیئر: