Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

ساما کی صارفین کو ہدایت: دکاندار سے باقی سکیں ضرور لیں

    ریاض- - -  -سعودی مانیٹرنگ ایجنسی " ساما" نے کہا ہے کہ خریدار ی کے وقت باقی سکے حاصل کرنا آپ کا حق ہے ۔ ساما کی جانب سے جاری مہم جسے " اسکی قیمت جانیں " کا عنوان دیا گیا ۔ مانیٹرنگ ایجنسی کی جانب سے  ٹویٹر پر جاری پیغام میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ ہر صارف کا حق ہے کہ وہ دکاندار سے باقی رقم طلب کرے خواہ وہ ایک ہلالہ ہی کیوں نہ ہو ۔
مزید پڑھیں:- - - -  -خاشقجی سے متعلق نہ آڈیو سنایا اور نہ سنائیں گے ، ترک وزیر خارجہ

شیئر: