Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

حکومت چند ماہ کی مہمان ہے ‘آصف کرمانی

 لاہور...مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ موجودہ وزیر خزانہ پاکستان کی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کررہے ہیں۔آئندہ دنوں میں مہنگائی کا ایک اور خوفناک سونامی آنے والا ہے۔ اپنے ایک بیان میں آصف کرمانی نے کہا کہ حکومت غریب کو غریب تر بنانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔غریب عوام وزیر خزانہ کو بد دعائیں دے رہے ہیں۔ آئندہ دنوں میں مہنگائی کا ایک اور خوفناک سونامی آنے والا ہے۔ انہوںنے دعویٰ کیا کہ ،حکومت چند ماہ کی مہمان ہے۔

شیئر: